57وَلَولا نِعمَةُ رَبّي لَكُنتُ مِنَ المُحضَرينَ(Irfan-ul-Quran)اور اگر میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو میں (بھی تمہارے ساتھ عذاب میں) حاضر کئے جانے والوں میں شامل ہو جاتا،