56قالَ تَاللَّهِ إِن كِدتَ لَتُردينِ(Irfan-ul-Quran)(اس سے) کہے گا: خدا کی قسم! تو اس کے قریب تھا کہ مجھے بھی ہلاک کر ڈالے،