57لَهُم فيها فاكِهَةٌ وَلَهُم ما يَدَّعونَ(Irfan-ul-Quran)اُن کے لئے اس میں (ہر قسم کا) میوہ ہوگا اور ان کے لئے ہر وہ چیز (میسر) ہوگی جو وہ طلب کریں گے،