29إِن كانَت إِلّا صَيحَةً واحِدَةً فَإِذا هُم خامِدونَ(Irfan-ul-Quran)(ان کا عذاب) ایک سخت چنگھاڑ کے سوا اور کچھ نہ تھا، بس وہ اُسی دم (مر کر کوئلے کی طرح) بُجھ گئے،