27بِما غَفَرَ لي رَبّي وَجَعَلَني مِنَ المُكرَمينَ(Irfan-ul-Quran)کہ میرے رب نے میری مغفرت فرما دی ہے اور مجھے عزت و قربت والوں میں شامل فرما دیا ہے،