21اتَّبِعوا مَن لا يَسأَلُكُم أَجرًا وَهُم مُهتَدونَ(Irfan-ul-Quran)ایسے لوگوں کی پیروی کرو جو تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتے اور وہ ہدایت یافتہ ہیں،