26وَلَهُ مَن فِي السَّماواتِ وَالأَرضِ ۖ كُلٌّ لَهُ قانِتونَ اور آسمانوں اور زمین میں (جتنے فرشتے اور انسان وغیرہ ہیں) اسی کے (مملوک) ہیں (اور) تمام اس کے فرمانبردار ہیں