17فَسُبحانَ اللَّهِ حينَ تُمسونَ وَحينَ تُصبِحونَ(Irfan-ul-Quran)پس تم اﷲ کی تسبیح کیا کرو جب تم شام کرو (یعنی مغرب اور عشاء کے وقت) اور جب تم صبح کرو (یعنی فجر کے وقت)،