17فَسُبحانَ اللَّهِ حينَ تُمسونَ وَحينَ تُصبِحونَ پس تم جب شام کرو اور جب صبح کرو تو اللہ کی تسبیح کرو (اس کی پاکیزگی بیان کرو)۔