60الحَقُّ مِن رَبِّكَ فَلا تَكُن مِنَ المُمتَرينَ (یہ بات) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا