84وَاجعَل لي لِسانَ صِدقٍ فِي الآخِرينَ(Irfan-ul-Quran)اور میرے لئے بعد میں آنے والوں میں (بھی) ذکرِ خیر اور قبولیت جاری فرما،