83رَبِّ هَب لي حُكمًا وَأَلحِقني بِالصّالِحينَ(Irfan-ul-Quran)اے میرے رب! مجھے علم و عمل میں کمال عطا فرما اور مجھے اپنے قربِ خاص کے سزاواروں میں شامل فرما لے،