72قالَ هَل يَسمَعونَكُم إِذ تَدعونَ(Irfan-ul-Quran)(ابراہیم علیہ السلام نے) فرمایا: کیا وہ تمہیں سنتے ہیں جب تم (ان کو) پکارتے ہو،