71قالوا نَعبُدُ أَصنامًا فَنَظَلُّ لَها عاكِفينَ(Irfan-ul-Quran)انہوں نے کہا: ہم بتوں کی پرستش کرتے ہیں اور ہم انہی (کی عبادت و خدمت) کے لئے جمے رہنے والے ہیں،