71قالوا نَعبُدُ أَصنامًا فَنَظَلُّ لَها عاكِفينَ انہوں نے جواب دیا "کچھ بت ہیں جن کی ہم پوجا کرتے ہیں اور انہی کی سیوا میں ہم لگے رہتے ہیں"