70إِذ قالَ لِأَبيهِ وَقَومِهِ ما تَعبُدونَ جبکہ اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے پوچھا تھا کہ "یہ کیا چیزیں ہیں جن کو تم پوجتے ہو؟"