43قالَ لَهُم موسىٰ أَلقوا ما أَنتُم مُلقونَ(Irfan-ul-Quran)موسٰی (علیہ السلام) نے ان (جادوگروں سے) فرمایا: تم وہ (جادو کی) چیزیں ڈال دو جو تم ڈالنے والے ہو،