42قالَ نَعَم وَإِنَّكُم إِذًا لَمِنَ المُقَرَّبينَ(Irfan-ul-Quran)(فرعون نے) کہا: ہاں بیشک تم اسی وقت (اجرت والوں کی بجائے میرے) قربت والوں میں شامل ہو جاؤ گے (اور قربت کا درجہ اُجرت سے کہیں بلند ہے)،