208وَما أَهلَكنا مِن قَريَةٍ إِلّا لَها مُنذِرونَ(Irfan-ul-Quran)اور ہم نے سوائے ان (بستیوں) کے جن کے لئے ڈرانے والے (آچکے) تھے کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا،