207ما أَغنىٰ عَنهُم ما كانوا يُمَتَّعونَ(Irfan-ul-Quran)(تو) وہ چیزیں (ان سے عذاب کو دفع کرنے میں) کیا کام آئیں گی جن سے وہ فائدہ اٹھاتے رہے تھے،