113إِن حِسابُهُم إِلّا عَلىٰ رَبّي ۖ لَو تَشعُرونَ(Irfan-ul-Quran)ان کا حساب تو صرف میرے رب ہی کے ذمہ ہے۔ کاش! تم سمجھتے (کہ حقیقی عزت و ذلت کیا ہے)،