112قالَ وَما عِلمي بِما كانوا يَعمَلونَ(Irfan-ul-Quran)(نوح علیہ السلام نے) فرمایا: میرے علم کو ان کے (پیشہ وارانہ) کاموں سے کیا سروکار،