85سَيَقولونَ لِلَّهِ ۚ قُل أَفَلا تَذَكَّرونَ(Irfan-ul-Quran)وہ فوراً بول اٹھیں گے کہ (سب کچھ) اللہ کا ہے، (تو) آپ فرمائیں: پھر تم نصیحت قبول کیوں نہیں کرتے؟،