84قُل لِمَنِ الأَرضُ وَمَن فيها إِن كُنتُم تَعلَمونَ(Irfan-ul-Quran)(ان سے) فرمائیے کہ زمین اور جو کوئی اس میں (رہ رہا) ہے (سب) کس کی مِلک ہے، اگر تم (کچھ) جانتے ہو،