108قالَ اخسَئوا فيها وَلا تُكَلِّمونِ(Irfan-ul-Quran)ارشاد ہو گا: (اب) اسی میں ذلت کے ساتھ پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو،