107رَبَّنا أَخرِجنا مِنها فَإِن عُدنا فَإِنّا ظالِمونَ(Irfan-ul-Quran)اے ہمارے رب! تو ہمیں یہاں سے نکال دے پھر اگر ہم (اسی گمراہی کا) اعادہ کریں تو بیشک ہم ظالم ہوں گے،