70وَأَرادوا بِهِ كَيدًا فَجَعَلناهُمُ الأَخسَرينَ اور ان لوگوں نے برا تو ان کا چاہا تھا مگر ہم نے ان ہی کو نقصان میں ڈال دیا