69قُلنا يا نارُ كوني بَردًا وَسَلامًا عَلىٰ إِبراهيمَ ہم نے حکم دیا اے آگ سرد ہوجا اور ابراہیم پر (موجب) سلامتی (بن جا)