93أَلّا تَتَّبِعَنِ ۖ أَفَعَصَيتَ أَمري(Irfan-ul-Quran)(مزید یہ کہ تمہیں کس نے منع کیا کہ انہیں سختی سے روکنے میں) تم میرے طریقے کی پیروی نہ کرو، کیا تم نے میری نافرمانی کی،