92قالَ يا هارونُ ما مَنَعَكَ إِذ رَأَيتَهُم ضَلّوا(Irfan-ul-Quran)(موسٰی علیہ السلام نے) فرمایا: اے ہارون! تم کو کس چیز نے روکے رکھا جب تم نے دیکھا کہ یہ گمراہ ہو رہے ہیں،