93أَلّا تَتَّبِعَنِ ۖ أَفَعَصَيتَ أَمري (یعنی) اس بات سے کہ تم میرے پیچھے چلے آؤ۔ بھلا تم نے میرے حکم کے خلاف (کیوں) کیا؟