92قالَ يا هارونُ ما مَنَعَكَ إِذ رَأَيتَهُم ضَلّوا (پھر موسیٰ نے ہارون سے) کہا کہ ہارون جب تم نے ان کو دیکھا تھا کہ گمراہ ہو رہے ہیں تو تم کو کس چیز نے روکا