4تَنزيلًا مِمَّن خَلَقَ الأَرضَ وَالسَّماواتِ العُلَى(Irfan-ul-Quran)(یہ) اس (اللہ) کی طرف سے اتارا ہوا ہے جس نے زمین اور بلند و بالا آسمان پیدا فرمائے،