3إِلّا تَذكِرَةً لِمَن يَخشىٰ(Irfan-ul-Quran)مگر (اسے) اس شخص کے لئے نصیحت (بنا کر اتارا) ہے جو (اپنے رب سے) ڈرتا ہے،