68وَكَيفَ تَصبِرُ عَلىٰ ما لَم تُحِط بِهِ خُبرًا اور بھلا اس بات پر آپ صبر کر بھی کیسے سکتے ہیں جو تمہارے علمی دائرہ سے باہر ہے؟