67قالَ إِنَّكَ لَن تَستَطيعَ مَعِيَ صَبرًا اس نے (جواب میں) کہا کہ آپ میرے ساتھ (رہ کر) صبر نہیں کر سکتے۔