82فَإِن تَوَلَّوا فَإِنَّما عَلَيكَ البَلاغُ المُبينُ(Irfan-ul-Quran)سو اگر (پھر بھی) وہ رُوگردانی کریں تو (اے نبئ معظم!) آپ کے ذمہ تو صرف (میرے پیغام اور احکام کو) صاف صاف پہنچا دینا ہے،