46أَو يَأخُذَهُم في تَقَلُّبِهِم فَما هُم بِمُعجِزينَ(Irfan-ul-Quran)یا ان کی نقل و حرکت (سفر اور شغلِ تجارت) کے دوران ہی انہیں پکڑ لے سو وہ اللہ کو عاجز نہیں کر سکتے،