16وَعَلاماتٍ ۚ وَبِالنَّجمِ هُم يَهتَدونَ(Irfan-ul-Quran)اور (دن کو راہ تلاش کرنے کے لئے) علامتیں بنائیں، اور (رات کو) لوگ ستاروں کے ذریعہ (بھی) راہ پاتے ہیں،