121شاكِرًا لِأَنعُمِهِ ۚ اجتَباهُ وَهَداهُ إِلىٰ صِراطٍ مُستَقيمٍ(Irfan-ul-Quran)اس (اللہ) کی نعمتوں پر شاکر تھے، اللہ نے انہیں چن (کر اپنی بارگاہ میں خاص برگزیدہ بنا) لیا اور انہیں سیدھی راہ کی طرف ہدایت فرما دی،