99وَاعبُد رَبَّكَ حَتّىٰ يَأتِيَكَ اليَقينُ(Irfan-ul-Quran)اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو (آپ کی شان کے لائق) مقامِ یقین مل جائے (یعنی انشراحِ کامل نصیب ہو جائے یا لمحۂ وصالِ حق)،