98فَسَبِّح بِحَمدِ رَبِّكَ وَكُن مِنَ السّاجِدينَ(Irfan-ul-Quran)سو آپ حمد کے ساتھ اپنے رب کی تسبیح کیا کریں اور سجود کرنے والوں میں (شامل) رہا کریں،