72لَعَمرُكَ إِنَّهُم لَفي سَكرَتِهِم يَعمَهونَ(Irfan-ul-Quran)(اے حبیبِ مکرّم!) آپ کی عمرِ مبارک کی قَسم، بیشک یہ لوگ (بھی قومِ لوط کی طرح) اپنی بدمستی میں سرگرداں پھر رہے ہیں،