71قالَ هٰؤُلاءِ بَناتي إِن كُنتُم فاعِلينَ(Irfan-ul-Quran)لوط (علیہ السلام) نے کہا: یہ میری (قوم کی) بیٹیاں ہیں اگر تم کچھ کرنا چاہتے ہو (تو بجائے بدکرداری کے ان سے نکاح کر لو)،