64وَأَتَيناكَ بِالحَقِّ وَإِنّا لَصادِقونَ(Irfan-ul-Quran)اور ہم آپ کے پاس حق (کا فیصلہ) لے کر آئے ہیں اور ہم یقیناً سچے ہیں،