63قالوا بَل جِئناكَ بِما كانوا فيهِ يَمتَرونَ(Irfan-ul-Quran)انہوں نے کہا: (ایسا نہیں) بلکہ ہم آپ کے پاس وہ (عذاب) لے کر آئے ہیں جس میں یہ لوگ شک کرتے رہے ہیں،