55قالوا بَشَّرناكَ بِالحَقِّ فَلا تَكُن مِنَ القانِطينَ انہوں نے کہا ہم آپ کو بالکل سچی خوشخبری سناتے ہیں آپ مایوس لوگوں میں شامل نہ ہوں