54قالَ أَبَشَّرتُموني عَلىٰ أَن مَسَّنِيَ الكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرونَ کہا، کیا اس بڑھاپے کے آجانے کے بعد تم مجھے خوشخبری دیتے ہو! یہ خوشخبری تم کیسے دے رہے ہو؟