41قالَ هٰذا صِراطٌ عَلَيَّ مُستَقيمٌ(Irfan-ul-Quran)اللہ نے ارشاد فرمایا: یہ (اخلاص ہی) راستہ ہے جو سیدھا میرے در پر آتا ہے،