40إِلّا عِبادَكَ مِنهُمُ المُخلَصينَ(Irfan-ul-Quran)سوائے تیرے ان برگزیدہ بندوں کے جو (میرے اور نفس کے فریبوں سے) خلاصی پا چکے ہیں،